سیب کے مربے کے فائدے

سیب کے مربے کے فائدے


مربہ گاجر


به مرتبه خون کو صاف کیے گا یہ طاقت کو بڑھائے گا۔ دل کی دھڑکن کو دور کرے گا۔ دل کو فرحت بخشے گا۔ اور صفرا کو سفر کا حکم دے گا او پیاس کو کم کرے گا ۔ ترکیب اس کی یہ ہے:۔ گاجروں کا چھلکا اتار کراس کے ٹھوس مادے کو علیحدہ کرو۔ اب ان پھانکوں کو گود کر گائے کے دودھ میں چھوڑ کے جوش دو۔ حتی کہ نیم پختہ ہو جائیں ۔ بعد ازاں روغن زرد میں بھون کر ان کی بیرونی چکناہٹ دور کرکے اور اچھی طرح صاف کر کے قوام میں چھوڑ دیں۔ کھانے کے وقت چاندی کے ورق پیسٹ لئے جاویں۔ تو اکسیر کا حکم رکھتا ہے ۔


Comments